sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

حدِ اَدراک سے آگے ھے، تیرے قُرب کی شام

ڈُھونڈنے تُجھ کو کہاں ، چاند ستارے جاتے

تجھ سےمنسُوب ہُوئےتو یہ حَسرت ہی رہی

ھم کبھی ، اپنے حوالے سے پُکارے جاتے

   10
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 01:04 PM

👌🏾👌🏾👌🏾

Reply